چیف کی چیف سے ملاقات
Reading Time: < 1 minuteپاکستان کے آرمی چیف نے چیف جسٹس سے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے چیف جسٹس ثاقب نثار کو ایک ارب 59 لاکھ روپے کا چیک پیش کیا ۔ یہ رقم ڈیم فنڈ کیلئے دی گئی ہے اور فوج کے افسران کے دو دن کی تنخواہ جبکہ جوانوں کی ایک دن کی تنخواہ کے ذریعے اکھٹی کی گئی تھی ۔
Array