گورنر ہاؤس پنجاب کی تصاویر
Reading Time: < 1 minuteتحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے بڑی سرکاری عمارتیں عام لوگوں کیلئے کھولنے کے ثمرات سامنے آ رہے ہیں ۔
گورنر ہاؤس پنجاب میں شہری ہفتہ وار پکنک منا رہے ہیں اور ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کوڑے کو سبزہ زار پر چھوڑ دیا گیا ہے اور درختوں سے کچے پھل توڑے جا رہے ہیں ۔
Array