نواز شریف، مریم اور صفدر کی سزا معطل
Reading Time: < 1 minuteاسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت کی نواز شریف، مریم اور صفدر کو سنائی گئی سزائیں معطل کر دی ہیں ۔
فیصلہ جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سنایا ۔ عدالت نے پانچ پانچ لاکھ کے مچلکوں کے عوض تینوں کی رہائی کا حکم بھی دیا ۔
Array