بغاوت درخواست پر نواز شریف طلب
Reading Time: < 1 minuteلاہور ہائیکورٹ نے نواز شریف کو 8 اکتوبر کے دن پیش ہونے کی ہدایت کی ہے ۔ عدالت نے صحافی سرل المیڈا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر کے نام ایگزٹ کنٹرول فہرست میں شامل کرنے کا بھی حکم دیا ہے ۔
ڈان اخبار میں نیشنل سیکورٹی پر نواز شریف کے انٹرویو کی اشاعت پر نواز شریف، شاہد خاقان اور سرل المیڈا کے خلاف بغاوت کے مقدمے کے اندراج کیلئے دائر کی گئی درخواست کی سماعت جسٹس مظاہر اکبر نقوی کی سربراہی میں بنچ نے کی ۔
Array