چاروں پر غداری کا مقدمہ
Reading Time: < 1 minuteفیصل آباد کے ایک وکیل کی درخواست پر پولیس نے میر شکیل الرحمان، نجم سیٹھی، منیب فاروق اور ابصار عالم پر مقدمہ درج کر لیا ہے ۔ لیاقت نامی وکیل نے ٹی وی پروگرام پر چاروں کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کیلئے درخواست دی تھی ۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ پروگرام گزشتہ برس جنوری میں آن ائیر گیا تھا لیکن مقدمہ اب درج کیا گیا ہے ۔
Array