شاہد مسعود کی عدالتی حاضری
Reading Time: < 1 minuteاینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود کے خلاف پی ٹی وی کرپشن کیس کی سماعت اسپیشل جج سنٹرل ارم نیازی کی ۔
شاہد مسعود عدالت میں پیش ہوئے اور عدالت کو بتایا گیا کہ ہائیکورٹ سے ضمانت کرائی ہے ۔ عدالت نے ڈاکٹر شاہد مسعود کی حاضری لگا کر سماعت ملتوی کر دی ۔
شاہد مسعود کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے 28 ستمبر تک عبوری ضمانت پر ہیں ۔ پی ٹی وی کرپشن کیس کی سماعت 2 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی ۔
Array