پرس چور افسر معطل
Reading Time: < 1 minuteکویتی وفد کے پرس چوری کے مبینہ ملزم کو سرکار نے معطل کر دیا ہے ۔ پاکستان 24 کو موصول نوٹی فیکیشن کے مطابق وفاقی حکومت نے 20 ویں گریڈ کے آفیسر ضرار حیدر کو معطل کردیا ہے ۔
ضرار حیدر کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق آئندہ حکم تک ضرار حیدر معطل رہیں گے ۔
Array