ڈار کے اثاثوں کی نیلامی کا حکم
Reading Time: < 1 minuteاحتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے مفرور ہو جانے کے بعد ان کے اثاثے نیلام کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔ فیصلہ قومی احتساب بیورو نیب کی درخواست پر سنایا گیا ۔
فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب حکومت اسحاق ڈار کی تمام جائیدادیں نیلام کریں، یا اپنے پاس رکھیں، پنجاب حکومت ڈار کے تمام اکاؤنٹس سے رقم بھی نکلوا لے ۔
Array