دو حلقوں کے نتائج، امیدوار بلا مقابلہ منتخب
Reading Time: < 1 minuteضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کے دوامیدوار بلامقابلہ منتخب ہو گئے ہیں ۔
الیکشن کمیشن کے مطابق پی پی87 میانوالی سے ملک احمد خان بلامقابلہ منتخب ہو گئے ہیں جبکہ پی پی296 راجن پور سے اویس دریشک بلامقابلہ منتخب ہوئے ہیں ۔
Array