ضمنی انتخابات، ن لیگ آگے
Reading Time: < 1 minuteملک بھر میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں ن لیگ کے امیدوار اچھی کارکردگی دکھا رہے ہیں جبکہ تحریک انصاف دوسرے نمبر پر ہے ۔
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر سعد رفیق اپنی نشستیں جیتنے کے قریب ہیں ۔ راولپنڈی کے حلقہ این اے ساٹھ میں ن لیگ اور تحریک انصاف کے درمیان سخت مقابلہ ہے ۔
این اے 56 اٹک کیلے 433 پولنگ سٹیشنز کے نتائج کے مطابق ن لیگ کے ملک سہیل ایک لاکھ ۲۵ ہزار 619 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر جبکہ پی ٹی آئی کے ملک خرم خان ۹۳ ہزار ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں ۔
عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی امیدواروں نے پشاور، سوات اور مردان سے کامیابی حاصل کی ہے ۔
Array