پاکستان پاکستان24

آسیہ بی بی کو بری کر دیا گیا

اکتوبر 31, 2018

آسیہ بی بی کو بری کر دیا گیا

سپریم کورٹ نے توہین رسالت کے الزام میں سزائے موت کا سامنا کرنے والی آسیہ مسیح کو بری کر دیا ہے ۔ عدالت نے ہائیکورٹ کا سزائے موت کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ۔

عدالت نے قرار دیا ہے کہ اگر آسیہ کسی اور کیس میں مطلوب نہیں تو رہا کر دیا جائے ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے