معصوم بہن بھائی ٹرین نے کچل دیے
راولپنڈی میں گلزار قائد کے قریب ٹرین نے کم سن بہن بھائی کو کچل دیا، ٹرین کی ٹکر سے 10 سالہ علی اور 7 سالہ عینی جاں بحق ہوئے
عینی شاہدین کے مطابق دونوں بچے گھروالوں کے ساتھ پٹڑی کراس کررہے تھے، اچانک ٹرین آنے پر بڑوں نے بھاگ کر جانیں بچائی، بچے بھاگ کر پٹڑی عبور نہ کر سکے
دونوں بہن بھائی کی لاشیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کردی گئیں ۔

