چینی باشندوں سے دو ٹرک شراب پکڑی گئی
اسلام آباد میں تھانہ شالیمار پولیس نے ایف ٹین فور میں چینی باشندوں سے دو ٹرک شراب پکڑ لی ۔ پولیس نے ایف ٹین فور گلی نمبر 41 ہاوس نمبر 107 A میں چھاپہ مار کر غیر ملکی شراب کی بڑی کھیپ بر آمد کی ۔
پولیس نے دو چینی باشندے گرفتار کر لیے، پولیس نے غیر ملکی باشندوں کو تھانے منتقل کر کے گھر کو سکز
گھر میں پولیس کے دو اہلکار بھی تعینات کر دیئے گے

