عالمی خبریں

طالبان کمانڈر پرڈرون حملہ

دسمبر 23, 2018

طالبان کمانڈر پرڈرون حملہ

شمالی وزیرستان کا اہم طالبان کمانڈر سیف اللہ ڈورن حملے میں مارا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق کمانڈر سیف اللہ کو صوبہ پکتیکا کے ضلع برمل قمر کلی میں نشانہ بنایا گیا ۔

ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ حملے میں کمانڈر سیف اللہ کے دو قریی ساتھی بھی مارے گئے ہیں ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے