پاکستان پاکستان24

فیصلہ آ گیا، بری اور 7 سال قید

دسمبر 24, 2018 < 1 min

فیصلہ آ گیا، بری اور 7 سال قید

Reading Time: < 1 minute

احتساب عدالت نے فیصلے سناتے ہوئے فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کو بری کر دیا ہے جبکہ العزیزیہ میں سات سال قید کی سزا سنائی ہے ۔ عدالت نے دو کروڑ پچاس لاکھ ڈالر جرمانہ بھی کیا گیا ہے ۔ حسن اور حسین نواز کو مفرور قرار دیا جاتا ہے ۔

سابق وزیراعظم نواز شریف کو کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا۔ اڈیالہ جیل منتقل کیا جا رہا ہے ۔

فیصلے میں لکھا گیا ہے کہ فلیگ شپ میں ریفرنس نہیں بنتا اس لئے نواز شریف کو بری کیا جاتا ہے جبکہ العزیزیہ میں کافی ٹھوس شواہد موجود ہیں ۔

 

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے