پاکستان24 عالمی خبریں

کابل حملے میں 42 جاں بحق

دسمبر 25, 2018 < 1 min

کابل حملے میں 42 جاں بحق

Reading Time: < 1 minute

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارت صحت کی عمارت پر حملے میں بیالیس افراد مارے گئے ہیں ۔

حکام کے مطابق پہلے ایک بارود سے بھری گاڑی کو سڑک پر دھماکے سے اڑایا گیا جس کے بعد حملہ آوروں نے عمارت میں گھس کر فائرنگ کی ۔

سیکورٹی فورسز نے دعوی کیا ہے کہ تمام حملہ آوروں کو مار کر عمارت کو خالی کرا لیا گیا ۔ حملے میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں ۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے