پاکستان پاکستان24

نئے چیف جسٹس کا پہلے دن اہم پیغام

جنوری 18, 2019

نئے چیف جسٹس کا پہلے دن اہم پیغام

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے پہلے دن تین مقدمات کی سماعت کی ہے اور انہوں نے بنچ تشکیل دیتے ہوئے اہم پیغام دیا ہے ۔

پاکستان ٹوئنٹی فور کے مطابق چیف جسٹس نے اپنے ساتھ پہلے دن مقدمات کی سماعت میں جسٹس منصور علی شاہ کو بنچ میں بٹھایا ۔

یاد رہے کہ جسٹس منصور علی شاہ نے گزشتہ ہفتے سابق چیف جسٹس کے خلاف ایک فیصلہ لکھا تھا اور ان کے الوداعی ریفرنس اور عشائیے میں شرکت نہیں کی ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے