ٹاپ شیف فاطمہ انتقال کر گئیں
Reading Time: < 1 minuteامریکا میں پاکستانی نژاد شیف فاطمہ علی انتقال کر گئی ہیں ۔ ان کی عمر ۲۹ سال تھی اور وہ دو برس سے کینسر کے موذی مرض میں مبتلا تھیں ۔
فاطمہ علی ٹاپ شیف پروگرام میں پاکستانی کھانے پکانے اور اپنی مسکراتی شخصیت کی وجہ سے مشہور تھیں ۔
فاطمہ پاکستان کے سابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف کی صاحبزادی تھیں ۔
Array