پاکستان

سلطان زمین کو کس نے اغوا کیا

فروری 1, 2019

سلطان زمین کو کس نے اغوا کیا

ٹیکسلا کے شو روم سے اغوا کئے گئے سلطان زمین کا تاحال پتہ نہ چل سکا ۔ گزشتہ برس ۱۸ مارچ کو مین جی ٹی روڈ پر واقع شو روم سے سلطان زمین کو اٹھایا گیا تھا ۔

سلطان زمین کی بیوہ ماں یاخہ بی بی نے لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بنچ میں بازیابی کیلئے درخواست دائر کر دی ہے ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے