پاکستان پاکستان24

پنجاب کے سینئر وزیر گرفتار

فروری 6, 2019

پنجاب کے سینئر وزیر گرفتار

قومی احتساب بیورو نیب نے پنجاب کے سینئر وزیر علیم خان کو گرفتار کر لیا ہے ۔ ان کو آمدن سے زائد اثاثے بنانے اور آف شور کمپنیوں پر تفتیش کے دوران حراست میں لیا گیا ہے ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے