پاکستان

اسلامی فوج کا سربراہ پاکستان میں

فروری 11, 2019

اسلامی فوج کا سربراہ پاکستان میں

پاکستان کی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ راحیل شریف نے ملاقات کی ہے ۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری کی گئی تصویر کے ساتھ بیان میں کہا گیا ہے کہ ملاقات فوجی صدر دفتر جی ایچ کیو میں ہوئی ۔

بتایا گیا ہے کہ ملاقات میں باہمی دلچسپی اور پیشہ ورانہ امور سمیت علاقائی امن و استحکام کے لیے اسلامی فوجی اتحاد کے کردار پر بھی بات کی گئی ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے