پاکستان24 متفرق خبریں

جنرل درانی کی پنشن اور مراعات بند

فروری 22, 2019

جنرل درانی کی پنشن اور مراعات بند

پاکستان کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ انڈین خفیہ ایجنسی کے سربراہ کے ساتھ کتاب لکھنے پر سابق جنرل اسد درانی کے خلاف انکوائری مکمل کر لی ہے ۔

ترجمان نے بتایا کہ انکوائری میں ثابت ہوا ہے کہ جنرل درانی نے ملٹری کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی اس لیے ان کی پنشن اور مراعات بند کر دی گئی ہیں ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے