گرفتار انڈین پائلٹ کا بیان
Reading Time: < 1 minuteپاکستان میں گرفتار کیے گئے انڈین پائلٹ نے کہا ہے کہ اس کا سروس نمبر 27981 ہے اور اس کا نام ابھے نندن ہے ۔
پاکستان کی فوج کی تحویل میں موجود انڈین پائلٹ کو زخمی حالت میں فوجی اسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔
ابھے نندن نے بتایا کہ وہ انڈین ائرفورس میں ونگ کمانڈر ہے ۔
Array