چین نے مسعود اظہر پر قرارداد رکوا دی
Reading Time: < 1 minuteاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں کالعدم جیش محمد کے سربراہ کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کے لیے پیش کی گئی قرارداد چین نے رکوا دی ہے ۔
انڈیا نے پلوامہ حملے کے بعد مسعود اظہر کے خلاف لابنگ کر کے برطانیہ، امریکا اور فرانس کو قرارداد کی حمایت پر راضی کیا تھا ۔
Array