پاکستان کا انڈین ڈرون گرانے کا دعوی
پاکستان کی فوج نے دعوی کیا ہے کہ اس انڈیا کا ایک جاسوسی کرنے والا چھوٹا ڈرون گرایا ہے ۔
فوج کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاک فوج نے بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا جو لائن آف کنٹرول پر رکھ چکری سیکٹر میں ۱۵۰ میٹر پاکستانی حدود میں آ گیا تھا ۔

