نواز شریف کے گارڈز بری
پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کے تینوں گارڈز کو کیمرہ مین کو تشدد بنانے کے کیس میں بری کر دیا گیا ہے ۔
اسلام آباد کی مقامی عدالت میں پارلیمنٹ کے باہر نجی ٹی وی کے کیمرہ مین پر تشدد کے حوالے سے کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ ثاقب جواد نے کی۔
کیمرہ مین واجد کی جانب سے راضی نامہ جمع کروا دیا گیا۔
عدالت نے نواز شریف کے تینوں گارڈز کو بری کر دیا گیا ۔
گارڈز میں شکور منصب اور محسن شامل ہیں۔

