امیتابھ بچن کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک انڈیا کے مشہور اداکار امیتابھ بچن کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کو ہیکرز نے کچھ دیر کے لیے ہیک کرنے کے بعد ان کی جگہ عمران خان کی تصویر لگائی اور مسلمانوں کے حق میں ٹویٹس کیں۔ امیتابھ بچن کے ٹوئٹر پر تین کروڑ 70 لاکھ فالوورز ہیں۔