انصافی لیڈر کا صحافی پر تشدد پاکستان کے شہر کراچی میں وفاق میں برسر اقتدار جماعت تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر مسرور سیال نے ایک ٹی وی پروگرام میں کراچی پریس کلب کے صدر امتیاز فاران پر تشدد کیا ہے۔