یورپی یونین چھوڑنے کی تاریخ کا اعلان
Reading Time: < 1 minuteبرطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ جو بھی حالات ہوں 31 اکتوبر کو یورپی یونین سے علیحدگی اختیار کر لیں گے۔
برطانوی حکام کے مطابق وزیراعظم نے یہ بات پیرس میں جی سیون اجلاس کے موقع پر یورپین کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹسک سے ملاقات کے موقع پر کی۔
خیال رہے کہ یونین سے علیحدگی کی بریگزٹ ڈیل ناکام ہونے پر ایک برطانوی وزیراعظم ٹریزا مے مستعفی ہو چکی ہیں۔
Array