متفرق خبریں

برہنہ تصاویر: رابی پیرزادہ نے توبہ کر لی

نومبر 4, 2019

برہنہ تصاویر: رابی پیرزادہ نے توبہ کر لی

پاکستان میں ماڈل رابی پیرزادہ نے انٹرنیٹ پر برہنہ تصاویر سامنے آنے کے بعد شوبز انڈسٹری کو چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔

انہوں نے ایک ٹویٹ کے ذریعے آگاہ کیا ہے کہ وہ توبہ کر رہی ہیں اور عزت و ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے