متفرق خبریں

بارش میں دھرنے کا احوال

نومبر 6, 2019

بارش میں دھرنے کا احوال

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں حکومت مخالف آزادی مارچ کے شرکا منگل کی رات سے شروع ہونے والی موسلا دھار بارش میں بھی کشمیر ہائی وے پر ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں۔

ہزاروں کی تعداد میں شرکا نے بارش سے بچنے کے لیے قریبی مساجد اور پلوں کے نیچے محفوظ مقامات کا بھی رخ کیا ہے۔

شہر کے کئی مخیر افراد نے شرکا کو رضائیاں، کمبل اور چادریں بھی دی ہیں۔

سوشل میڈیا پر مولانا فضل الرحمان پر تنقید بھی کی جا رہی ہے کہ وہ اس وقت دھرنے والوں کے ساتھ بارش میں نہیں بیٹھ رہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے