متفرق خبریں

اسلام آباد میں فوج کا میجر قتل

نومبر 22, 2019

اسلام آباد میں فوج کا میجر قتل

اسلام آباد کے ایک پارک میں خاتون کے ساتھ بیٹھے فوج کے میجر کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کیا ہے۔

تھانہ کراچی کمپنی میں مقتول فوجی افسر کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ میجر لاریب کو رات دس بجے پستول سے گولی مار کر قتل کیا گیا۔

اسلام آباد پولیس نے تفتیش کے لیے دو ٹیمیں تشکیل دی ہیں۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے