متفرق خبریں

پارلیمان سپریم ہے یا عدالت؟ فواد چودھری

دسمبر 16, 2019

پارلیمان سپریم ہے یا عدالت؟ فواد چودھری

پاکستان سائنس و ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر فواد چودھری نے سپریم کورٹ کے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے تفصیلی فیصلے پر سوال اٹھائے ہیں اور پوچھا ہے کہ سپریم کون ہے؟ پارلیمنٹ یا سپریم کورٹ؟

فواد چودھری نے ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ سپریم کورٹ اپنے فیصلے میں پارلیمان کو کوئی مخصوص قانون بنانے کا کیسے کہہ سکتی ہے؟

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے