پاکستان

مبشر لقمان کا فواد چودھری پر مقدمہ

جنوری 6, 2020

مبشر لقمان کا فواد چودھری پر مقدمہ

پاکستان میں نجی ٹی وی اینکر مبشر لقمان نے جھگڑے کے بعد وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف مقدمہ درج کرایا ہے۔

لاہور کے تھانہ ماڈل ٹاؤن کو دی گئی درخواست کے مطابق مبشر لقمان نے کہا ہے کہ اتوار کو صوبائی وزیر محسن رانجھا کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں وفاقی وزیر فواد چودھری نے اپنے دس ساتھیوں کے ہمراہ ان پر تشدد کیا۔

مبشر لقمان کے مطابق فواد چودھری ان کو فون پر قتل کرانے کی دھمکیاں بھی دے چکے ہیں۔ انہوں نے مقدمے کے اندراج کی درخواست میں لکھا ہے کہ وہ شریف شہری ہیں جبکہ ان کو پرائڈ آف پرفارمنس کا ایوارڈ بھی مل چکا ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے