کابل: خودکش حملے میں پانچ ہلاک
Reading Time: < 1 minuteافغانستان کے دارالحکومت کابل میں ملٹری اکیڈمی کو ایک خودکش حملہ آور نے نشانہ بنایا ہے جس میں پانچ افراد کے مارے جانے کی حکام نے تصدیق کی ہے۔
افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نصرت رحیمی نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مارے جانے والے پانچ افراد میں عام شہری بھی شامل ہیں۔
افغان ذرائع ابلاغ کے مطابق دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی جبکہ زخمیوں کی تعداد زیادہ ہے۔
Array