چین میں پھنسے پاکستانی طلبہ کیا کریں؟
Reading Time: < 1 minuteپاکستان میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو ہدایت کی ہے کہ چین میں پھنسے پاکستانی طلبہ اور شہریوں سے ان کے لواحقین کے رابطے کے لیے فوکل پرسن مقرر کرے۔
وکیل جہانگیر جدون نے کہا کہ عدالت میں چین میں پھنسے پاکستانیوں کے والدین نے استدعا کی کہ ان کے بچوں کو واپس لانے کا حکم دیا جائے۔
Array