دہلی میں پرتشدد مظاہرے، پانچ ہلاک
Reading Time: < 1 minuteانڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی میں شہریت کے قانون کے خلاف مظاہروں کے دوران ایک بار پھر تشدد کی لہر آئی ہے جس میں اطلاعات کے مطابق ایک پولیس اہلکار سمیت پانچ افراد مارے گئے ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورے کے موقع پر پرتشدد مظاہروں اور ہلاکتوں نے انڈین میڈیا کی توجہ کھینچ لی ہے۔
Array