متفرق خبریں

سپریم کورٹ کا ناقدین کو جواب؟

مارچ 2, 2020

سپریم کورٹ کا ناقدین کو جواب؟

پاکستان کی سپریم کورٹ نے لاہور رجسٹری میں دو روز میں 128 مقدمات نمٹانے کا بیان جاری کیا ہے۔

مختصر بیان میں کہا گیا ہے کہ لاہور رجسٹری میں 27 اور 28 فروری کو کل 148 مقدمات کی سماعت ہوئی۔

بیان کے مطابق ججز نے دو روز میں 148 میں سے 128 مقدمات نمٹائے گئے۔

خیال رہے کہ سوشل میڈیا صارفین نے لاہور رجسٹری میں زیادہ ججز کے بینچ بنانے اور مقدمات کی سماعت پر سوال اٹھاتے ہوئے اسے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی شادی کی تقریب سے جوڑا تھا۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے