کھیل متفرق خبریں

ٹوکیو اولمپکس 2020 بھی مؤخر

مارچ 24, 2020 < 1 min

ٹوکیو اولمپکس 2020 بھی مؤخر

Reading Time: < 1 minute

بین الاقوامی اولمپکس کمیٹی نے جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں منعقد ہونے والے اولمپکس مقابلے مؤخر کر دیے ہیں۔

روسی خبر رساں ادارے طاس کے مطابق اولمپکس مقابلے گرمیوں میں منعقد ہونا تھے تاہم کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے اگلے سال تک کے لئے مؤخر کر دیے گئے۔

واضح رہے کہ اولمپکس کو دنیا میں کھیلوں کا سب سے بڑا ایونٹ سمجھا جاتا ہے۔

Array

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے