تین خلا باز سپیس سٹیشن کو روانہ Reading Time: < 1 minute روس سے تین خلا باز انٹرنیشنل سپیس سٹیشن کو روانہ ہو گئے ہیں۔ کورونا وائرس سے متاثرہ دنیا سے تین انسانوں کے خلا کی جانب سفر کو نیا سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ Array