متفرق خبریں

مافیا ڈان کی بیٹی مدد کے لیے میدان میں

اپریل 17, 2020

مافیا ڈان کی بیٹی مدد کے لیے میدان میں

میکسیکو کے مافیا ڈان ایل چیپو کی بیٹی بھی کورونا وائرس کی وجہ سے بے روزگاری، غربت اور بھوک کا شکار افراد کی مدد کے لیے سامنے آئی ہیں۔

ایل چیپو کو میکسیکو میں منشیات اور سمگلنگ کا بادشاہ سمجھا جاتا ہے جس کے پاس اربوں ڈالر کے اثاثے ہیں۔

ال چیپو اس وقت امریکی جیل میں سزا کاٹ رہے ہیں۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے