پاکستان24 متفرق خبریں

عالمی وبا میں شادیاں اور رومانس

اپریل 18, 2020

عالمی وبا میں شادیاں اور رومانس

یورپی ملک لتھوینیا میں عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلنے کے دوران بھی نوجوان شادیاں کر رہے ہیں۔

شادی شدہ جوڑے خود کو سرکاری دستاویزات میں رجسٹر کرا رہے ہیں۔

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق لیتھوینین نوجوان نہایت رومان پرور ہیں اور وہ وبا کے خوف کو حاوی نہیں ہونے دے رہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے