پاکستان

پاکستان ایئرفورس میں پہلا ہندو پائلٹ ریکروٹ

مئی 6, 2020

پاکستان ایئرفورس میں پہلا ہندو پائلٹ ریکروٹ

پاکستان کی فضائیہ میں پہلی بار ایک ہندو نوجوان کو جنرل ڈیوٹی پائلٹ آفیسر کے طور پر ریکروٹ کیا گیا ہے۔

پاکستان کے سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق راہول دیو کا تعلق صوبہ سندھ کے ضلع تھرپارکر سے ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان کی بری فوج میں ہندو کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے کئی نوجوان شامل ہیں۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے