دنیا کے سب سے بوڑھے شخص کی عمر کتنی؟ جنوبی افریقہ میں دنیا کے سب سے عمر رسیدہ شخص نے اپنی 116 ویں سالگرہ منائی ہے۔ طویل ترین عمر رکھنے والے شخص کا نام فریدی بلوم ہے۔