طیارہ حادثے میں معجزانہ طور پر بچ جانے والا
پاکستان کے شہر کراچی میں پی آئی اے کے حادثے میں معجزانہ طور پر کچھ افراد کے بچ جانے کی اطلاعات ہیں۔
مسافروں میں سے اب تک بینک آف پنجاب کے سربراہ ظفرمسعود کو جائے حادثہ سے نکال کر زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

