حرم کعبہ کی صفائی روزانہ 2400 لٹر سینیٹائزر سے
Reading Time: < 1 minuteمسلمانوں کے مقدس ترین شہر مکہ میں مسجد حرام یا حرم کعبہ کی روزانہ دس بار صفائی کی جاتی ہے اور اس عمل میں ساڑھے تین ہزار ملازمین حصہ لیتے ہیں جن میں خواتین بھی شامل ہیں۔
سعودی گزٹ کے مطابق حرم کعبہ کی صفائی میں روزانہ دو ہزار 400 لٹر سینیٹائزر استعمال کیا جاتا ہے۔
Array