لبنان کے وزیراعظم مستعفی، حکومت ختم لبنان کے وزیراعظم حسن دیاب اپنی کابینہ سمیت مستعفی ہو گئے ہیں جس کے بعد ملک میں بحران مزید سنگین شکل اختیار کر گیا ہے۔