پاکستان24

انٹرنیٹ پر شیئرنگ کے ریکارڈ توڑتی دو سپر ہٹ تصاویر

جنوری 7, 2021

انٹرنیٹ پر شیئرنگ کے ریکارڈ توڑتی دو سپر ہٹ تصاویر

امریکہ میں صدر ٹرمپ کے حامیوں نے پارلیمان کی عمارت پر دھاوا بولا اور عمارت کے اندر گھس گئے۔

عجیب و غریب حلیے اختیار کیے مظاہرین کی تصاویر ہر طرف وائرل ہیں جن میں سے دو تصاویر نے میمز کے ریکارڈ توڑ دیے ہیں اور دنیا بھر سے ان پر صارفین تبصرے کر رہے ہیں۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے