شام کے شہر حلب میں کار بم دھماکے سے چھ ہلاک
Reading Time: < 1 minuteشام کے شہر حلب میں کار بم دھماکے سے دو خواتین اور ایک بچے سمیت چھ افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔
اتوار کو ایک مارکیٹ میں اس وقت کار کو بارود سے اڑایا گیا جب شہری خریداری کر رہے تھے۔
Array