ڈی چوک میں بلوچ لاپتہ افراد کے اہلخانہ کا احتجاج
Reading Time: < 1 minuteپاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے ڈی چوک میں پارلیمنٹ کے سامنے بلوچ لاپتہ افراد کے اہلخانہ نے منگل کو احتجاج کیا ہے۔
قومی اسمبلی کے رکن محسن داوڑ نے لاپتہ افراد کے اہلخانہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا اور کیمپ میں زمین پر بیٹھے رہے۔
ڈی چوک اسلام آباد میں لاپتہ بلوچوں کے اہلخانہ کے دھرنے میں 5 سال سے لاپتہ جہانزیب محمد حسنی کی والدہ بے ہوش ہو گئی جن کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔
Array